اداکار ثمر جعفری نے لیونل میسی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیا

پاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیا۔ ثمر جعفری نے حال ہی میں جیو پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے کیرئیر سے لے کر مزید پڑھیں

اینڈرائیڈ فون اکثر ہینگ ہونے پر پریشان؟ تو اسے ٹھیک رکھنے والی آسان ٹپس جانیں

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے لگ بھگ ہر فرد کو جلد یا بدیر کو اس وقت مسائل کا سامنا ہوتا ہے جب ڈیوائس ہینگ (hang) ہونے لگتی ہے۔ یہ سستے یا درمیانی قیمت کے اینڈرائیڈ فونز کا ایک بڑا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 5 ہزار پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

کراچی: ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منگل کے روز کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور 100 انڈیکس 5878 پوائنٹس اضافے سے 122045 کی مزید پڑھیں

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے محمد آصف ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پری کواٹر فائنل میں محمد آصف نے کمبوڈیا کے کیوئسٹ کو شکست دی ، پاکستان کے محمد سجاد اور اویس منیر کو پری کواٹر مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کے عملے کیلئے واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟

امریکی ایوان نمائندگان کانگریس کے عملے کو حکومتی ڈیوائسز میں واٹس ایپ کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔ Axios کی ایک رپورٹ کے مطابق کانگریس کے چیف ایڈمنسٹریٹیو آفیسر (سی اے او) کی جانب سے 23 جون کو عملے مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی نے علی امین کی عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی بجٹ منظور کرلیا

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی بجٹ منظور کرلیا۔ نئے مالی سال کے لیے صوبائی بجٹ کی منظوری گزشتہ شب دی گئی۔ بجٹ کی منظوری سے مزید پڑھیں

فیفا کا پاکستان فٹبال کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار

فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے پاکستان فٹبال کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میامی میں کلب ورلڈکپ کے دوران پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے مزید پڑھیں