ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایل پی جی کی قیمتیں پرانی سطح پر واپس آنے لگیں

کراچی: ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اب مائع پیٹرول گیس (ایل پی جی) کی قیمتیں واپس پرانی سطح پر آنے لگیں۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے کم ہوکر 280 روپے کلو ہوگئی ہے۔ ایران اور مزید پڑھیں

بھارتی ریاست تلنگانہ کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

حیدر آباد: بھارتی ریاست تلنگانہ کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگا ریڈی کے صنعتی علاقے میں واقع کیمیکل فیکٹری میں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 4 قائمہ کمیٹی چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ جیو نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جو مزید پڑھیں

آپریشن بنیان مرصوص پر فلم ، امر خان کس ہیرو کو ائیر وائس مارشل کے کردار میں دیکھنے کی خواہشمند؟

بھارتی جارحیت اور مودی حکومت کے جنگی جنون کے خاتمے کیلئے پاکستانی فوج کی جانب سے کیے گئے آپریشن بنیان مرصوص کی جیت کی گونج اب بھی سنی جاسکتی ہے۔ اس آپریشن کے بعد پاک فضائیہ کے ائیروائس مارشل اورنگزیب مزید پڑھیں

سردار جی 3 پر تنازع : نصیر الدین شاہ دلجیت دوسانجھ کی حمایت میں بول پڑے

بالی وڈ کے معروف سینئر اداکار نصیرالدین شاہ پنجابی فلم ’ سردار جی3‘ کی ریلیز پر ہونے والے تنازع پربالی وڈ اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی حمایت میں بول پڑے۔ نصیرالدین شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ دریائے سوات واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔ بیرسٹر سیف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مزید پڑھیں

لوئر دیر: دریائے پنچکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد

پشاور: دریائے سوات میں حادثے کے بعد لوئر دیرمیں ضلعی انتظامیہ نے دریائے پنچکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ضلع انتظامیہ لوئر دیر نے دریائے پنچکوڑہ میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم مزید پڑھیں

بھارت کی میزبانی میں ہونیوالے ایشیا کپ 2025 کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا

ستمبر 2025 میں ہونے والے ایشیا کپ کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ سمتبر2025 میں دبئی میں کرانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاملات کو حتمی شکل دی جانے لگی ہے، ایشیا کپ ٹی مزید پڑھیں

ہر ہفتے کتنی بار فون کو ری اسٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی بہتر بناتا ہے؟

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ موجودہ عہد میں بیشتر افراد کے لیے اسمارٹ فون کے بغیر زندگی کا تصور ہی ممکن نہیں۔ مگر یہ ڈیوائسز مسلسل استعمال سے بتدریج سست ہونے لگتی ہیں اور بیشتر افراد انہیں کبھی ری مزید پڑھیں