پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد رکن اسمبلی چوہدری عثمان کی وزیراعظم سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی شریک تھے۔ وزیراعظم نے چوہدری عثمان علی کو ن لیگ مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے یوم عاشور پر سندھ میں موبائل فون سروس بند کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا

محکمہ داخلہ سندھ نے یوم عاشور پر سندھ میں موبائل فون سروس معطل کرنے کےلیے وفاق کو مراسلہ ارسال کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ارسال کیے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ جلوسوں کے روٹس پر موبائل انٹرنیٹ مزید پڑھیں

پنجاب میں موسمی خرابی، لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر

پنجاب میں موسمی خرابی کے باعث لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے۔ پنجاب میں لاہور، سرگودھا، بھلوال سمیت مختلف شہروں میں کہیں بونداپانی، کہیں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق موسمی خرابی مزید پڑھیں

بہاولپور: سسرال والوں کا ناروا سلوک،خاتون 3 کمسن بچیوں کے ساتھ نہر میں کودگئی

بہاولپور: تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں خاتون نے سسرال والوں سے جھگڑے کے بعد بچیوں کے ساتھ نہر میں کود کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق سسرال کے ساتھ آئے روز کےگھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون نے اپنی مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے دفتر کی تالہ بندی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے دفتر کی تالہ بندی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے وکیل نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عدالت عالیہ سندھ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

جیف بیزوس کی شادی کی تقریبات کا آغاز، اس پُرتعیش شادی پر کتنا خرچہ ہوگا؟

دنیا بھر میں مقبول امریکا کی ای کامرس کمپنی ایمازون کے بانی ارب پتی جیف بیزوس اور صحافی لورین سانچیز کی پُرتعیش شادی کی 3 روزہ تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جیف بیزوس مزید پڑھیں

بینک سے سالانہ نقد رقم نکلوانے کی حد 10کروڑ روپے مقرر، ٹیکس چوری روکنے کیلئے ڈیٹا کے تبادلے کا فیصلہ

کراچی: بینکوں اور ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کےلیے ڈیٹا کے تبادلے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹیز، قرضہ جاتی سکیورٹیز، میوچل فنڈز اور منی مارکیٹ میں 5کروڑ تک رقم نئی سرمایہ کاری تصورہوگی جب کہ مزید پڑھیں