کرپشن کیسز میں گرفتار ملزم کو رہا کرنے کا الزام، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سندھ نیب میں طلب

کراچی: نیب نے کرپشن کیسز میں گرفتار محکمہ آبپاشی کے انجینیئر کو پے رول پر رہا کرنے کے الزام میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سندھ اقبال میمن کو طلب کرلیا۔ نیب حکام کے مطا بق ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سندھ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان کے بیٹے پر حملہ کرنیوالے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے بیٹے پر حملے اور اغوا کرنے کی کوشش پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جہاں مزید پڑھیں

پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا

پاکستان میں بڑی آنت کے کینسر کے جگر تک پھیلاؤ کے علاج کے لیے پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ کردیا گیا۔ پاکستان میں آنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں کیا گیا۔ کراچی سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد، ایک بیٹی جاں بحق

گوجرانوالا میں نشئی باپ نے بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد کرکے ایک بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کمرے میں آئس کا نشہ کررہا تھا ، بیٹیاں کمرے میں گئیں تو ملزم نے ڈنڈوں سے بیٹیوں کو مارنا مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں کانگو وائرس کے مریض کا علاج کرنیوالے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی علامات

کراچی: جناح اسپتال کے 2 ڈاکٹرز میں کانگو وائرس کی مشتبہ علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ اسپتال ذرائع کے بطابق جناح اسپتال کے 2 ہاؤس آفیسرز نے گزشتہ ہفتے کانگو کے مریض کو طبی سہولیات فراہم کی تھیں۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کی جانب سے مائیک توڑنے کے الزام پر اسپیکر برہم

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے مائیک توڑنے کے الزام پر اسپیکر برہم ہوگئے۔ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن نے مائیک ٹوٹنے کا معاملہ اٹھا دیا جس پر اسپیکر نے معاملے کی انکوائری مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے 20 اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے پاسداران انقلاب سمیت ایران کے 20 اداروں پر انسداد دہشتگردی سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس کے علاوہ امریکا نے 5 افراد اور 3 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان روابط رکنے کی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد: تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان روابط کا معاملہ رکنے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق عید کے بعد ہونے والی ممکنہ پیشرفت بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی ارکان کے بیانات کے بعد رک مزید پڑھیں