قصور سے اغوا بچہ رائیونڈ سے برآمد، 500 کے عوض بچہ فیملی کو دینے والی ملزمہ فرار

قصور سے اغوا بچہ رائے ونڈ سے برآمد کر لیا گیا تاہم ملزمہ گرفتار نہ ہو سکی۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے 500 روپے لیکر ایک فیملی کے ہاں بچہ چھوڑ دیا تھا، ملزمہ نے فیملی کو بتایا کہ اس کے 11 بچے ہیں اسے پیسے چاہئیں۔

یاد رہے کہ قصور کے علاقے رکن پورہ میں خاتون نے 2 سال کا بچہ اغوا کیا تھا جس کے خلاف والدین نے مقدمہ درج کرایا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں