چوہدری شجاعت کے وزیراعظم کو مشیروں اور ترجمانوں سے متعلق مشورے

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم مشیروں اور سیاسی ترجمانوں کے غلط مشوروں سے خبردار رہیں۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت کا کہنا تھاکہ وزیراعظم کے مشیروں کی مزید پڑھیں

پولینڈکی سرکاری ائیرلائن کی 2 پروازوں کو فضا میں بیک وقت ہنگامی صورتحال کا سامنا

جرمنی کی فضائی حدود میں سفر کے دوران پولینڈ کی سرکاری ائیرلائن کی دو مختلف پروازوں کو ایک ہی وقت میں ہنگامی صورت حال کا سامنا کرنا پڑگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایل او ٹی پولش ائیر کی وارسا مزید پڑھیں

دبئی ایکسپو میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش

دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش کردیا گیا۔ قرآن مجید کے نسخےکی نمائش کا افتتاح پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کیا۔ خیال رہےکہ پاکستان کے عالمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ مزید پڑھیں

شہزاد اکبر کے استعفے پر کاوے موسوی کا طنزیہ تبصرہ

برطانوی کمپنی براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر کے استعفے پر طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ کاوے موسوی کا کہنا تھاکہ شہزاد اکبر کو قانون کی حکمرانی،کرپشن تحقیقات اور عدالتی مزید پڑھیں

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالرکے سکوک بانڈ جاری کردیے

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ جاری کردیے۔ عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق سکوک بانڈ 7.95 کی شرح سود پر جاری کیےگئے ہیں اور سکوک بانڈ 7 سال کے لیے جاری کیےگئے ہیں۔ بلومبرگ مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع کر دیں

آسٹریلیا پاکستان میں ایک ہی وینیو پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا خواہشمند کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر تے ہوئے دو بڑے کھلاڑیوں کو سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کے اداکار ‘آرتک بے’ انتقال کرگئے

معروف ترک سیریز ارطغرل غازی میں اہم کردار نبھانے والے اداکار آئبرک پیکجن المعروف آرتک بے انتقال کرگئے۔ اداکار کے انتقال کی خبر ڈرامہ کے پروڈیوسر اور ہدایت کار مہمت بوذداغ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مزید پڑھیں

پاکستان میں کوروناکی پانچویں لہر میں شدت، مثبت کیسز کی شرح12.81 فیصد ہوگئی

ملک میں کورونا وبا کی پانچویں لہر میں شدت آگئی اور مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 12.81 رہی مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر بڑی کارروائیاں، 79 ہزار ڈالر اور 6 کلو آئس پکڑی گئی

اسلام آباد ائیرپورٹ پر سکیورٹی فورسز نے الگ الگ دو بڑی کارروائیاں کرکے 79 ہزار ڈالر اور 6 کلو گرام آئس برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق دوحہ جانے کے لیے ائیرپورٹ پہنچنے والی خاتون سے ایک مزید پڑھیں