آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ منسوخ

کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ بارڈرکنٹرول اورقرنطینہ کی ضروریات کےباعث سیریزمنسوخ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سیریز منسوخ ہونے کی ایک وجہ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

اتحادیوں پر اعتماد ہے اور کوئی گھبراہٹ نہیں: شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود نے اتحادیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انہیں اپنے اتحادیوں پرمکمل اعتماد ہے اور انہیں کوئی گھبراہٹ نہیں، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات کیلئے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے: ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی مزید پڑھیں

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس عائشہ ملک نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے میں کرانے کے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نااہل قرار، سینیٹر کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا۔ چیف الیکشن کمشنر نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مزید پڑھیں

حریم شاہ نے تحقیقات نہ روکے جانے پر مزید ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دیدی

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔ ایک بیان مزید پڑھیں