خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کل ہوگی

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کے لیے انتخانی مہم کا وقت رات 12 بجے ختم ہوگیا اور پشاور سمیت صوبے کے 13 اضلاع میں مخلتف پولنگ اسٹیشنز پر کل 13 فروری کو دوبارہ پولنگ ہوگی۔ مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں تیسری جماعت کے طالب علم کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم فرار

اوکاڑہ میں اوباش نے تیسری جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق تیسری جماعت کا طالب علم اسکول جا رہا تھا کہ ملزم شفیق اسے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا مزید پڑھیں

80 فیصد پاکستانی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین کی فراہمی پر مطمئن

80 فیصد پاکستانیوں نے حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین فراہم کرنے کی رفتار پر اطمینا ن کا اظہار کیا ہے۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 77 افراد فیصد نے مزید پڑھیں

پشاور: گاڑی سے ملنے والی سوختہ لاش کی شناخت، وکیل کو بھائی بہنوں نے جائیداد کیلئے قتل کیا

پشاور پولیس نے گاڑی سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کی شناخت کر لی۔ پشاور پولیس کے مطابق 5 فروری کو تھانہ انقلاب کی حدود میں اسکیم چوک کے قریب ایک گاڑی سے جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی تھی۔ پولیس مزید پڑھیں

میرپورخاص: دو خواتین کو اغوا کرکے مبینہ زیادتی کرنے کے کیس میں نیا موڑ

میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں دو خواتین کے اغوا اور مبینہ زیادتی کے کیس میں نیا موڑ آگیا۔ جی نیوز کے مطابق متاثرہ خواتین کے اہل خانہ نے خواتین کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ مزید پڑھیں

کشمیری رہنما کی رہائی کیلئے امریکی رکن کانگریس کا بھارتی سفیر کو خط

کشمیری رہنما خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔ امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے بھارتی سفیر کو لکھے گئے خط میں سوال اٹھایا کہ خرم پرویز مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران گھی، تیل سمیت 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے اور کمی کا سلسلہ جاری رہا۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 14 کی قیمتوں میں کمی دیکھی مزید پڑھیں

سوات: جانور کے مبینہ حملے سے بچی اور خواتین کی موت کی اصل کہانی سامنے آگئی

سوات میں دو خواتین اور بچی کی ہلاکت کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تینوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا جس کی تصدیق پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہوئی۔ پولیس کا بتانا ہےکہ مرنے والوں میں مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے مزید 39 اموات، ساڑھے 3 ہزار نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کر گئے اور 3498 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں