ٹک ٹاک نے پاکستان میں 6 ملین سے زائد ویڈیوز حذف کردیں

ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کی ہے جس میں 2021 کی تیسری سہ ماہی کے دوران کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزی کرنے والے مواد اور اکاؤنٹس کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ رپورٹ میں سخت کمیونٹی مزید پڑھیں

عدلیہ میں احتساب کا کوئی سسٹم نہیں ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں احتساب کا کوئی سسٹم نہیں ہے۔ قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کی رہائی کے عدالتی احکامات پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

انجری کا شکار ہونیوالے اسمتھ نے مداحوں کو طبیعت سے آگاہ کردیا

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مشکل کیچ پکڑنے کے دوران سر کے بل گر کر بیہوش ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا بیان سامنے آگیا۔ اسمتھ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں مداحوں کا شکریہ مزید پڑھیں

نور مقدم قتل: ظاہر جعفر نے عدالت میں کیا بیان جمع کرایا؟ کاپی جی نیوز کو موصول

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر جعفر اپنے بیان حلفی سے ہی مکر گیا اور عدالت میں نیا بیان جمع کرا دیا۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے عدالت میں جمع کرائے مزید پڑھیں

کیا سلمان اور عامر نے ‘نعرۂ تکبیر’ بلند کرنیوالی مسکان کیلئے 3 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا؟

بالی وڈ سپر اسٹارز سلمان خان اور عامر خان کے حوالے سے چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں کہ دونوں اداکاروں نے حجاب کی خاطر بھارتی ہندو انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرنے والی مسکان کے لیے 3 کروڑ مزید پڑھیں

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیراعظم ہوگی: اسد الدین اویسی

آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ و رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے بھارت میں ان دنوں حجاب سے متعلق چلنے والی بحث پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اسد مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کو پہلی دفعہ دیکھا تو انہوں نے بہت متاثر کیا: وسیم اکرم

سابق کپتان شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک پیغام جاری کیا۔ انسٹاگرام پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک پرانی تصویر شیئر کی اور لالہ کو ٹیگ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ذاتی حملوں پر مشتمل مخصوص مہم پر اظہارِ ناراضی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ذاتی حملوں پر مشتمل مخصوص مہم پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کے زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلدیاتی انتخابات اور سیاسی حکمت عملی مزید پڑھیں

روس چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے: امریکا

نیو یارک: وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس آئندہ چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ یوکرین پر مزید پڑھیں