خیبرپختونخوا: ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ فورس نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز اور کورونا ریپڈ رسپانس فورس نے آج سے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ڈیوٹی سےبائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر فیصل خان کے مطابق ینگ ڈاکٹرزاور کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم مزید پڑھیں

سیالکوٹ: ایک کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا لڑکا بازیاب، ملزمان گرفتار

سیالکوٹ میں پولیس نے ایک کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے 14 سالہ لڑکے کو 8 گھنٹے بعد بازیاب کرا کر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے نواحی گاؤں ملوکے مزید پڑھیں

عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں: فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول یہ مزید پڑھیں

روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں: جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ روس چند روز میں یوکرین پر حملہ کرسکتاہے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، روسی حملے کی وجوہات کو ختم کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

بھارت کی اسٹاک ایکسچینج نامعلوم یوگی بابا کی جانب سے چلائے جانے کا انکشاف

بھارت میں 2013 سے 2016 کے دوران نیشنل اسٹاک ایکسچینج نامعلوم اور غائبانہ ہمالین یوگی بابا کی جانب سے چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا کی جانب سے یہ ناقابل یقین اور مضحکہ خیز مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: جنوبی افریقا کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 276 رنز سے شکست

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ایک اننگز اور 276 رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقی ٹیم کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 95 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔ نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری مزید پڑھیں

کراچی: شادی ہال کے سکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

کراچی: گلستان جوہر میں شادی ہال میں تعینات سکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک ایک میں کراچی یونیورسٹی کے قریب شادی ہال کے آفس میں مبینہ طور پر مزید پڑھیں