ملک میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 5 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد: ملک میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 5 روپے مہنگا ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 20 کلو آٹےکاتھیلا 950 روپے سے بڑھ کر 955 روپےکاہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتےکےدوران مزید پڑھیں

پنجاب سے بلامقابلہ منتخب 11 سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب سے بلامقابلہ منتخب سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کر لیں جن میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی لاہور، مری اور حافظ آباد مزید پڑھیں

مکیشن امبانی کے گھر کے باہر سے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی برآمد

بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیشن امبانی کے گھر کے باہر سے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں مکیشن امبانی کے گھر ‘انتیلیا’ کے باہر سے مشتبہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز!

پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 مزید پڑھیں

این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار،پولنگ دوبارہ کروانےکاحکم!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا۔ جی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو مزید پڑھیں

افغان حکومت اور اسکے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے: طالبان

افغان حکومت اور اسکے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے: طالبان دوحا میں طالبان سیاسی دفتر کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور اس کے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے۔ مزید پڑھیں

ووٹ چوری میں عمران خان کے نیچےکام کرنے والی ایجنسیاں ملوث ہیں، مریم کا دعویٰ

ووٹ چوری میں عمران خان کے نیچےکام کرنے والی ایجنسیاں ملوث ہیں، مریم کا دعویٰ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہےکہ ووٹ چوری میں عمران خان کے نیچےکام کرنے والی ایجنسیاں ملوث ہیں۔ وزیرآباد مزید پڑھیں