پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی اجازت، 56 شرائط کے ساتھ اجازت نامہ جاری

راولپنڈی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو فیض آباد پر جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کےساتھ جاری کیا جس میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 مزید پڑھیں

برطانیہ: سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف اینٹی فراڈ آپریشن کا آغاز

برطانیہ میں سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف سب سے بڑے اینٹی فراڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریشن کے تحت برطانوی پولیس نے 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ برطانوی مزید پڑھیں

ٹوئٹر پر معطل اکاؤنٹس کی بحالی کیلئے عام معافی دینے کا آغاز آئندہ ہفتے ہوگا

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے مطابق ٹوئٹر پر معطل اکاؤنٹس کی بحالی کیلئے عام معافی دینے کا آغاز آئندہ ہفتے ہوگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق معطل اکاؤنٹس کی بحالی سے متعلق سروے ایلون مسک نے ٹوئٹرپر بدھ کے روز مزید پڑھیں

’اسلام آباد انتظامیہ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بڑھانے کی کوشش کررہی ہے‘

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے الزام عائد کیا ہےکہ جان بوجھ کر اسلام آباد انتظامیہ عمران خان کی زندگی کے لیے خطرہ بڑھانے کی کوشش کررہی ہے۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارت: پنچایت کی بچی کیساتھ زیادتی کرنیوالے کو ’اٹھک بیٹھک‘ کی سزا، ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک پنچایت کی جانب سے لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو اٹھک بیٹھک کی سزا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا کے ایک گاؤں کی پنچایت (مقامی عدالت) کی مزید پڑھیں

سندھ میں گھوسٹ اساتذہ کیخلاف بڑا ایکشن، ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں گھوسٹ اساتذہ کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں روک لیں۔ محکمہ تعلیم نے گھوسٹ اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کو خط لکھا جس میں انہیں مزید پڑھیں

حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

اسلام آباد: ‏وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ‏ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے مزید پڑھیں

’جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا‘، واوڈا کا سپریم کورٹ میں اعتراف، 5 سال کیلئے نااہل قرار

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ کیسے پیش آیا؟ ساتھی اہلکار نے بیان ریکارڈ کرادیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے واقعے میں شہید اہلکار کے ساتھ موجود ساتھی اہلکار نے بیان ریکارڈ کرادیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کے مطابق پولیس اہلکار نے اپنے بیان میں کہا کہ اہلکاروں مزید پڑھیں