وزیراعظم شہباز شریف کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں

اپنے آرمی چیف لگانے والی یہ تھیوری مسترد ہوچکی ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپنے آرمی چیف لگانے والی یہ تھیوری مسترد ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف میرٹ پر تعیناتی نہیں کرتے، نواز شریف نے ہی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے لاہور میں آٹھ نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے لاہور میں آٹھ نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر سی سی پی او غلام محمود مزید پڑھیں

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مہنگائی میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 29.24 فی صد ریکارڈ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ مہنگائی کی شرح 0.74 فی صد بڑھ گئی، پیاز، آلو، چینی، چائے اور مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی

ایم کیوایم پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں پہلے ہی تاخیر کا شکار بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی عمران خان پر حملے کی جے آئی ٹی 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں تبدیل

پنجاب حکومت نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں بدل ڈالی۔ جی آئی ٹی کیلئے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ رستم چوہان کی جگہ آر مزید پڑھیں

ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرزکی گرفتاریاں، سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

کراچی میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کی گرفتاریوں کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔ حیدرآباد میں مظاہرین نے گورنمنٹ اسپتال پریٹ آباد کے سامنے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ چیئرمین گرینڈ الائنس کے مطابق مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف فائنل کیلئے ہم نے جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کرنا ہے: بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کیلئے ہم نے جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کرنا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس مزید پڑھیں

کار اور ہاؤس فنانس کے نام پر اربوں کے فراڈ کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا

کار اور ہاؤس فنانس کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا، دو ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے خریدو فروخت سے متعلق معروف ویب سائٹس پر شیڈو کمپنیاں بنائیں اور سیکڑوں افراد سے مالی مزید پڑھیں