عمران خان کا اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان، بلوچستان میں پی ٹی آئی تقسیم ہوگئی

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے اعلان کے بعد بلوچستان میں پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ عمران خان مزید پڑھیں

راولپنڈی: بعض علاقوں میں موبائل سروس بند، تین بجے تک میٹرو بس بھی نہیں چلے گی

راولپنڈی: جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کے باعث آج راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کی گئی ہے۔ راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس صبح سے ہی بند ہونا مزید پڑھیں

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب، جنرل باجوہ اور جنرل عاصم کی یادگار شہدا پر حاضری

راولپنڈی: پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔ پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی مزید پڑھیں

فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی: آرمی چیف

دبئی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی۔ خلیجی اخبار کو انٹرویو میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس: پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری سپریم کورٹ کی رائے کے انتظار میں

سونے اور تانبے کی کان سے متعلق ریکوڈک معاہدے پر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر 15 دسمبر تک فیصلہ نہ آیا تو پاکستان پر 10 ارب ڈالر کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔ بلوچستان میں ریکوڈک کے مقام پر پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان کا اعلان اپنی جگہ مگر ابھی تک اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا: یار محمد رند

بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان اپنی جگہ مگر ابھی تک ہم نے اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کو مظفر آباد میں شکست، ن لیگ بازی لے گئی

آزاد جموں کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پی ٹی آئی کو شکست ہو گئی، پی ٹی آئی میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کی 36 میں مزید پڑھیں

’عمران کو گریبان سے پکڑ کر اقتدار سے باہر کیا، جو تم نے کیا یہ اسکا مکافاتِ عمل ہے‘

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر سخت تنقید کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کوہستان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم نے مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ: پاکستان کے ارشاد علی نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان کے ارشاد علی نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے۔ ارشاد علی نے پہلا گولڈ میڈل ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ کے انڈر 21 کیٹیگری میں جیتا۔ پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لیڈر شپ کے اجلاس میں اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ پر غور ہو گا: فواد چوہدری دو اسمبلیوں سے استعفوں اور دو کے تحلیل ہونے سے عام انتخابات کی راہ ہموار ہو گی: پی ٹی آئی رہنما۔ فوٹو فائل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج پی ٹی آئی کی سینئر لیڈر شپ کے اجلاس میں اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ پر غور ہو گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں