قومی سلامتی کو زرداری کے سیاسی نابالغ فرزند پر چھوڑنا مجرمانہ حماقت ہے: عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ قومی سلامتی کو زرداری کے سیاسی نابالغ فرزند کے رحم و کرم پر چھوڑنا مجرمانہ حماقت ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زير صدارت اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

والدہ نے ہمیشہ نفرت نہ کرنا اور دوسروں کو معاف کرنا سکھایا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے والدہ کی 15 ویں برسی پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنے دور سے بہت آگے کا ادراک رکھنے والی کرشماتی مزید پڑھیں

سہراب گوٹھ کے سامنے فٹ پاتھ اور سروس روڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نےسہراب گوٹھ کے سامنے فٹ پاتھ اور سروس روڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے سامنے بس اڈوں اور گرین بیلٹ پر قائم تجاوزات ختم کر کے مزید پڑھیں

لاہور میں اسموگ کے سبب تعلیمی اداروں کی چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے باعث اسکولوں اور کالجوں چھٹیاں مزید بڑھانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لاہور میں اسکولوں اور کالجوں کو مزید7 مزید پڑھیں

اے این ایف نے افغان باشندوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے پاکستان پہنچنے والے 9 افغان باشندوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن آئس اور دیگر منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹس فورس کے مطابق اے این ایف اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی میں افغانستان مزید پڑھیں

وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانیوالے پہلے آسٹریلوی بن گئے، جشن کے دوران ٹانگ میں تکلیف

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف دو اعزازات اپنے نام کرلیے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والا یہ ٹیسٹ وارنر کا 100واں ٹیسٹ میچ ہے جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنالیے

کراچی نیشنل بینک ارینا میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے اور دوسرے روز کے آغاز پر میزبان ٹیم کو کپتان بابر اعظم کی صورت میں بھاری نقصان ہوا ہے۔ پاکستان نے دوسرے دن کے مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ: سرفراز کی 4 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پلیئنگ الیون میں شامل کرلیا گیا ہے۔ سرفراز احمد کی 4 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، سابق کپتان نے اپنا آخری ٹیسٹ مزید پڑھیں