لاہور سے دو غیر ملکی خواتین بازیاب، زیادتی کرکے تاوان مانگے جانیکا انکشاف

لاہور سے اغوا کی گئی ہالینڈ اور وینزویلا کی دو خواتین بازیاب کرالی گئیں جبکہ غیر ملکی خواتین کو اغوا کرنے کے الزام میں چار ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم رضا ڈار اور مزید پڑھیں

مالی سال 26-2025 میں تجارتی خسارہ 39 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا: ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریات نے مالی سال 26-2025 کے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 26-2025 میں تجارتی خسارہ 39 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز پر مزید پڑھیں

ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے سے کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ژوب میں بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے داناسر کے علاقے میں بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کراچی سے پشاور ریلوے اپ گریڈیشن کا اہم منصوبہ ‘ایم ایل ون’ سی پیک سے نکل گیا

کراچی سے پشاور ریلوے اپ گریڈیشن کا اہم منصوبہ ایم ایل ون سی پیک سے نکل گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ چین کے مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: انتظامی غفلت چالان میں شامل نہیں، پولیس چالان اعتراض لگاکر پھر واپس

کراچی: پراسیکیوشن نے سانحہ گل پلازہ پر ایک بار پھر پولیس چالان کو اعتراض لگا کر واپس کردیا۔ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پولیس چالان پر پراسیکیوشن کے اعتراضات برقرار ہیں اور پولیس نے اعتراضات مکمل طور پر دور نہیں کیے۔ مزید پڑھیں

’دعا کریں ہم خوش رہیں‘، عامر خان نے تیسری شادی کی تاریخ بتادی

بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان کی تیسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی اتوار کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ میں سادگی سے ہوگی۔ اس مزید پڑھیں

بھارت پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے پر لگا ہوا ہے۔ میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست ہوئی جہاں مزید پڑھیں

پی سی بی نے کئی قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیے

لاہور: قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کے لیے پی سی بی کی جانب سے این او سی جاری کردیے گئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد حارث ، شاداب خان ، محمد نعیم ، عبداللہ شفیق اور مزید پڑھیں

ندا یاسر شمالی علاقہ جات میں صفائی کا خیال نہ رکھنے والے سیاحوں پر ناراض

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی شو کی میزبان ندا یاسر نے شمالی علاقہ جات میں صفائی کا خیال نہ رکھنے والے سیاحوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں ندا یاسر ملک کے شمالی علاقہ جات کی سیر کو مزید پڑھیں

یورپ میں شدید گرمی کا راج برقرار، کئی ممالک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا

یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور مختلف ممالک میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ ہنگری میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرگیا جس کے بعد وہاں حکام نے گرمی سے مزید پڑھیں