بینکوں کو آمدن کے برابر ڈالرز کی ایل سی کھولنے کی اجازت دینے پر اتفاق

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آمدن کے برابر ڈالرز کی ایل سی کھولنے کی اجازت دینے پر اتفاق کرلیا ۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہےکہ اس فیصلے کا سرکلر جاری کیا جائے گا جس کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد

واشنگٹن: امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کیے جانے والے سوالات پر کوئی جواب نہ دیا۔ امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کوکین مزید پڑھیں

کرپشن کے الزامات پر بشریٰ بی بی آج اینٹی کرپشن میں طلب

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے دیپالپور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بشریٰ بی بی کو اپنے گاؤں میں مزید پڑھیں

نواز شریف پر قتل کے سنگین الزامات لگانے والے تسنیم حیدر تفتیش کیلئے طلب

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف پر قتل کے سنگین الزامات لگانے والے تسنیم حیدر کولندن پولیس نے تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔ پولیس کی طرف سے انٹرویو کے لیے طلب تسنیم حیدر کی طرف سے جیو نیوز کو مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات: بزدار ایک بار پھر نیب لاہور میں پیش نہ ہوئے

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور میں پیش نہ ہوئے۔ نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں عثمان بزدار کو مزید پڑھیں

بھارت کو سی پیک میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پرپاکستان اور چین کو مبارک پیش کی۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ چین اور پاکستان آئرن برادر ہیں، سی پیک اس آزمودہ، سدا بہار مزید پڑھیں

بچپن میں مجھے گھروالے ’کلو‘ کہتے تھے: بشریٰ انصاری

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ بچپن میں بہن بھائیوں کے مقابلے میری رنگت سانولی تھی جس کی وجہ سے گھر والے ’ کلو‘ کہہ کر پکارتے تھے۔ کراچی میں منعقدہ ’’ملکہ تبسم شو‘‘ میں نمائندہ مزید پڑھیں