ملزم کو 14 کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جائے گا، نیب ترمیمی آرڈیننس جاری

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے قومی احتساب بیورو ( نیب) ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کر دیا۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کیے اور انہوں نے آرڈیننس وزیر اعظم کی ایڈوائس پر جاری کیا۔ مزید پڑھیں

نواز شریف پر پابندی ختم ہو چکی، نئے قانون کے تحت وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن لڑنے پر پابندی ختم ہو چکی، نئے قانون کے تحت اب وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا نواز شریف متحدہ عرب امارات سے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس کی تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا امکان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ مبینہ کرپشن کیس میں آج طلب کر رکھا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی معاہدہ، پاکستان نے 9 بڑی یقینی دہانیاں کرادیں

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) کے ذریعے 9 یقین دہانیاں کرائی ہیں کہ اسلام آباد مالی سال 2023 کے اختتام کے لیے 4.056 ارب ڈالرز کی موجودہ سطح کے مقابلے مالی مزید پڑھیں

انٹربینک: آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کو بریک، 11روپے سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد جہاں پیر کے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردستی تیزی دیکھی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس 2246 مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو ثاقب نثار جیسے ججز کی تلاش ہے: شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ثاقب نثار جیسے ججزکی تلاش ہے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی کے داخلہ پروگرام کا طریقہ کار عدالت میں چیلنج

دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہارورڈ کے داخلہ پروگرام کے طریقہ کار کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ انسانی حقوق سے متعلق گروپ نے ہارورڈ یونیورسٹی میں ایڈمیشن کے طریقہ کار کو مختلف نسلی گروہوں کیخلاف تعصب پرمبنی مزید پڑھیں

پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں۔ برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل اور امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائدکی کمی دیکھی گئی ہے۔ ٹریڈنگ مزید پڑھیں