برہان وانی کی شہادت کو 7 برس مکمل، مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر: کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت کے 7 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے برہان وانی اور تحریک آزادی کشمیر کے مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے بھارت جانے سے متعلق فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی۔ ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی جس کے سربراہ وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں

ویڈیو: اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشیں، لوگ سیلابی ریلے میں بہہ گئ

اسپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے لوگ سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ سیلابی ریلوں سے لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پرچڑھ کر جان بچانےکی کوشش کی لیکن کوششوں کے دوران مزید پڑھیں

سانحہ9 مئی: پنجاب حکومت ہائی پروفائل کیسز میں رہاافرادکی ضمانت منسوخی کی اپیل دائرکریگی

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات سے متعلقہ ہائی پروفائل کیسز میں ضمانت پر رہا ہونے والے افرادکی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

پی سی بی نے چیئرمین ذکا اشرف کے مصدقہ جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خبردار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے۔ پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ذکا مزید پڑھیں

ویڈیو: ائیرپورٹ پر باڈی سرچنگ کے دوران کنگ خان کا پولیس اہلکار کیلئے آئیکونک پوز

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان ائیرپورٹ پر باڈی سرچنگ کے دوران آئیکونک پوز دیتے رہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔ ائیرپورٹ پر ڈیوٹی پر مزید پڑھیں

وہ ایک آزاد روح تھے‘، علی ترین کا اپنے مرحوم چچا عالمگیر ترین کو خراجِ عقید

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے اپنے چچا مرحوم عالمگیر ترین کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ دو روز قبل بزنس مین اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین نے مزید پڑھیں

نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان، مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیدرلینڈز اور جرمنی میں طوفان سے مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ 145 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے درجنوں درخت گر گئے، درخت گرنے سے متعدد گاڑیوں اور کشتیوں کو مزید پڑھیں