آئی ایم ایف معاہدہ: عوام قرض کی قیمت مہنگائی کی صورت میں ادا کرینگے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف پروگرام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ آئی ایم ایف پروگرام طے ہونا مثبت پیشرفت ہے لیکن آگے کیا کرنا ہے؟ ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں بمباری، 1 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صبح سویرے بمباری سے 1 فلسطینی شہیدہو گیا۔ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین میں صبح سویرےاسرائیلی فوج کی بمباری سے 1 فلسطینی شدید زخمی بھی ہوا۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

9 مئی واقعات کیس: پی ٹی آئی رہنما میاں عمیر علی ساہیوال پولیس کے ہاتھوں گرفتار

ساہیوال پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں عمیر علی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق میاں عمیر علی کو تھانہ غلہ منڈی کی پولیس نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج مقدمے میں مزید پڑھیں

برطانوی وزیر داخلہ کو برٹش پاکستانیوں پر تنقید مہنگی پڑگئی، مضبوط حمایت کھو بیٹھیں

برٹش پاکستانیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین مضبوط حمایت کھو بیٹھیں۔ ٹوری وزیر اسٹیو بیکر نے وزیر داخلہ کی حمایت واپس لیتے ہوئے کہا کہ ہوم سکریٹری کا سخت رویہ ان کے ٹوری لیڈر مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل مزید پڑھیں

فرانس: نوجوان کے قتل کیخلاف احتجاج جاری، گرفتار افراد کی تعداد 3 ہزار ہوگئی

فرانس میں نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرے چھٹے روز بھی جاری ہیں جہاں گرفتار مظاہرین کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی۔ مقتول نوجوان کی نانی نےلوگوں سے فسادات روکنےکی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب پولیس کے ہاتھوں نوجوان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے سابق منتخب ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے اکسانے اورشوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے اور انہیں پارٹی سے مزید پڑھیں

اسلام آباد: شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

اسلام آباد میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمے کے متن میں کہا مزید پڑھیں