پیرس: پرتشدد مظاہروں کے باعث قومی دن سے پہلے آتش بازی کے سامان پر پابندی عائد

پیرس نے حالیہ پرتشدد مظاہروں کے تناظر میں فرانس کے قومی دن سے پہلے آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرینچ حکام نے کہا ہے کہ فرانس کے قومی مزید پڑھیں

امریکا نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کیلئے جنگ کا خاتمہ ضروری قرار دیدیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کو حتمی شکل دینے سے قبل روس، یوکرین جنگ کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔ امریکی میڈیا کو اپنے خصوصی انٹرویو میں صدر بائیڈن نے کہا کہ فی مزید پڑھیں

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی آج مختلف مقدمات میں عدالتوں میں پیش ہوں گے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج اسلام آباد میں درج 11 مقدمات میں اسلام آباد کی مختلف عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف انسداد دہشتگردی عدالت میں 3 مقدمات اور سیشن عدالتوں میں مزید پڑھیں

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر

لندن: سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، جنرل مزید پڑھیں

بھارت سے آنے والا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں میں داخل، فصلیں زیر آب آگئیں

بھارت سے آنے والا 70 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں جلالہ میں داخل ہوگیا۔ سیلابی ریلے کے باعث فصلیں زیر آب آگئیں اور دھان کی کاشت میں مصروف افراد پھنس گئے، تقریباً 300 مرد و خواتین مزید پڑھیں

کندھ کوٹ پولیس کا آپریشن، ڈاکوؤں کے چنگل سے تین لڑکیاں بازیاب

کندھ کوٹ پولیس نے اغوا کی جانے والی تین لڑکیوں کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ کے علاقے گڑھی تیغو میں پولیس نے لڑکیوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا جس میں تینوں لڑکیوں کو بازیاب کرالیاگیا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی عائد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلام آباد میں کسی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو لانیوالے 2019 میں ہی ان سے اکتا چکے تھے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے اپریل 2019 میں ہی اُن سے اُکتا چکے تھے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے الیکشن سے متعلق کہا کہ اکتوبر میں گرمی مزید پڑھیں

کچھ چیزوں کی انڈرٹیکنگ دینے تک کے الیکٹرک کےلائسنس کی تجدید نہیں ہونی چاہیے:گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہےکہ کچھ چیزوں کی انڈر اسٹینڈنگ یا انڈرٹیکنگ دینے تک کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہیں ہونی چاہیے۔ پروگرام ‘جیو پاکستان’ میں گفتگو کرتے ہوئےگورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ اس مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ عمران خان کے کیسز کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن چیف کمشنر آفس سے جاری کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں