9مئی واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو کون دیگا؟ جاوید لطیف

لاہور: وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہناہے کہ 9مئی کے واقعے پر ریاست کو انصاف نہیں ملا تو نوازشریف کو انصاف کون دےگا؟ ایک بیان میں وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاکہ فوجی تنصیبات پرحملہ آور ہونے والے مزید پڑھیں

شاہد خاقان سمیت دیگرکیخلاف ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ پھر موخر

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا۔ آج دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریمارکس میں کہا مزید پڑھیں

فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حماد اعظم اور فاسٹ بولر احسان عادل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل میں ان مزید پڑھیں

برطانوی ٹی وی میزبان کا جنسی اسکینڈل، کمسن لڑکی سے فحش تصاویر مانگنے کا انکشاف

برطانوی ٹی وی کی مقبول شخصیت کا کمسن لڑکی سے جنسی اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لڑکی کی فحش تصاویر کے بدلے برطانوی ٹی وی کے میزبان نے 35 ہزار پاؤنڈ دیے۔ لڑکی کی والدہ نے برطانوی مزید پڑھیں

عدالت بہت نرم رویہ رکھ رہی ہے جس کی مثال نہیں ملتی، توشہ خانہ کیس میں جج کے ریمارکس

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران سیشن جج نے ریمارکس میں کہا کہ اس کیس میں آپ کے لیےعدالت بہت نرم رویہ رکھ رہی ہے جس کی مثال مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، آج گرج چمک کیساتھ بادل برسنے کا امکان

پنجاب اور سندھ سمیت کراچی میں صبح بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ہفتے کی صبح بھی مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: متاثرین کی نشاندہی پر مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے متاثرین کی نشاندہی پر لوگوں کو غیر قانونی طورپر بیرون ملک بھیجنے والے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو کھاریاں، مزید پڑھیں

ہم بہتر رہنما ہوسکتے ہیں‘، انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس

جنیوا میں انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا۔ پریس کانفرنس میں روبوٹس نے دعویٰ کیا کہ ہم بہتر رہنما ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم روبوٹس انسانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں مزید پڑھیں

ایف بی آر کے مختلف آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کیلئے ٹیکس ریٹ مقرر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی آئندہ مالی سال کے لیے مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2023 سے 30جون 2024 کے مزید پڑھیں