لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانے ہی مزید پڑھیں

اللہ نے 3 جنس مرد، خاتون اور مخنث بنائے، سب کے یکساں حقوق ہیں: نوشین شاہ

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہےکہ خدا نے تین جنس عورت، مرد اور مخنث بنائے ہیں اور ان سب کے ہی ایک جیسے حقوق ہیں جو انہیں ملنے چاہئیں۔ اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام بھی بابراعظم کی کپتانی پر چپ نہ رہ سکے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلے امریکا اور پھر بھارت سے قومی ٹیم کی شکست پر بابر اعظم کی کارکردگی اور کپتانی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مزید پڑھیں

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟

کراچی: 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا بتانا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

فلوریڈا میں شدید بارشیں: امریکا، آئرلینڈ میچ منسوخ ہونے پر پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوجائیگا

امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جس کی وجہ سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول میچز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ فلوریڈا میں طوفان کے سبب پاکستان کا مشن ورلڈ مزید پڑھیں

300 کروڑ کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سرکاری خاتون افسر نے سسر کو قتل کروا دیا

بھارت میں لالچی بہو نے 300 کروڑ روپے کی جائیداد کیلئے سسر کو قتل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگپور کی رہائشی پلاننگ ڈپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارچنا منیش نے خاندانی جائیداد ہتھیانے کیلئے 82 مزید پڑھیں

عورتوں سے متعلق بات کرنا انہیں مہنگا پڑسکتا ہے: نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا

پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواتین کے کپڑوں پر بڑی نظر ہوتی ہے کہ وہ چست ہیں یا ڈھیلے۔ بہروز سبزواری نے کچھ عرصہ قبل مزید پڑھیں