کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید گرمی پڑنے کا امکان، درجہ حرارت کتنا بڑھ سکتا ہے؟

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کےمختلف اضلاع میں آج سےچند روز تک موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، مزید پڑھیں

امریکا و بھارت سے شکست پر پاکستانی ٹیم کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست دائر

گوجرانوالہ: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا اور بھارت سےکرکٹ میچ ہارنے پر عدالت میں پٹیشن دائرکر دی گئی۔ رٹ پٹیشن ایک وکیل کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ تمثال زیب نعیم کی عدالت میں دائر کی مزید پڑھیں

بھارت میں امریکی خاتون کیساتھ فراڈ، 300 روپے کے زیوارت 6 کروڑ میں فروخت

بھارت میں امریکی خاتون کو دھوکا دیتے ہوئے جیولر نے 300 بھارتی روپے کی جیولری کے عوض 6 کروڑ روپے ہتھیا لیے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بھارتی ریاست راجستھان میں پیش آیا جہاں ایک جیولر نے سونے کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 100 دنوں کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی کے ابتدائی 100 دنوں کی کارکردگی پر رپورٹ جاری کر دی۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے ابتدائی 100 دنوں میں قانون سازی کا عمل سست مزید پڑھیں

پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیا

سکیورٹی فورسز نے سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں یکم اپریل سے 10 جون تک دہشتگردی کے خلاف 7 ہزار 745 آپریشن کر کے 181 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 2 ماہ سے زائد عرصے کے مزید پڑھیں

کراچی: نجی اسکول میں طالبہ سے زیادتی کی کوشش پر اسکول پرنسپل گرفتار

کراچی کے نجی اسکول میں 10ویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش پر اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں نجی اسکول میں 10ویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کا الزام: صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ سٹی کورٹ میں صارم برنی کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں