آن لائن منگوائی گئی آئسکریم سے انسانی انگلی برآمد

بھارت میں آن لائن منگوائی گئی آئس کریم کون سے انسانی انگلی ناخن سمیت نکل آئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیران کن واقعہ ممبئی کے علاقے مالاد میں پیش آیا جہاں 26 سالہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر برینڈن مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ آج اس حکومت کا پہلا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا جارہا ہے، پنجاب میں ترقی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کا ٹربیونلز بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن ٹربیونلز بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔ الیکشن کمیشن کا مؤقف ہے کہ الیکشن مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلےکے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالا نیویارک کا نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم گرانےکا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے خصوصی طور پر بنائے گئے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیویارک اسٹیڈیم کو عارضی طور پر ورلڈکپ کے میچز کے لیے بنایا گیا تھا۔ مزید پڑھیں