کراچی: بکروں کے مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری میاں بیوی گرفتار

کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر بکرروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خریداری کیلئے آنے والے شخص نے دانتوں کی جانچ کی تو دانتوں کو مصنوعی پایا، مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا نے نیپال کو ایک رن سے ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا نے نیپال کو 1 رن سے شکست دیدی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں نیپال نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان T20 سیریز کا شیڈول طے پاگیا

کرکٹ اسکاٹ لینڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کا شیڈول طے پا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں رواں سال ستمبر میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے مقدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی: کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

خیبر: پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے اربوں روپے کی منشیات پکڑ لی

خیبر میں پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ٹرک کے خفیہ خانوں سے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ ضلع خیبر کے ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے شاکس میں خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

ہتک عزت بل پر کوئی دعویٰ نہیں کیا اور میرے پاس قانون بننے سے روکنے کا اختیار نہیں: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہےکہ ہتک عزت بل سے متعلق کوئی دعویٰ نہیں کیا تھا اور پیپلزپارٹی ہمیشہ آزادی اظہار کے حق میں رہی ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے لاہورمیں سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

آزاد کشمیر ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد شاعر احمد فرہاد رہا

آزاد کشمیر ہائیکورٹ سے ضمانت ہونے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا۔ آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی تھی۔ احمد فرہاد گزشتہ ماہ اسلام آباد سے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطوں کی ضرورت ہے نہ ہی ہم کررہے ہیں: بیرسٹر سیف

پشاور : مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطوں کی ضرورت ہے نہ ہی ہم کررہے ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ عسکری حکام حکومتی فیصلوں کے حوالے مزید پڑھیں