گوجرانولہ: اینٹی نارکوٹکس کارروائی ؛ ہیرؤین سمگلنگ میں ماں بیٹا کیسے گرفتار ہوئے

گوجرانوالہ اینٹی نارکوٹکس کی بڑی کارروائی، پانچ کلو سے زائد ہیروین برامد
گرفتار منشیات فروش ریکارڈ یافتہ ہیں ،اینٹی نارکوٹکس فورس
ملزمہ نبیلہ اور اس کا بیٹاعلی سلمان گاڑی میں ہیروین چھپاکر سیالکوٹ اسمگل کررہے،اینٹی نارکوٹکس فورس
گوجرانوالہ مصدقہ اطلاع پر ڈسکہ کے قریب نالہ لگاکر گرفتارکیاگیاہے،اینٹی نارکوٹکس
گرفتار ملزمہ کی بہن شکیلہ بھی منشیات فروش ہیں جو لاہور پولیس حراست میں ہے،اینٹی نارکوٹکس
نبیلہ،شکیلہ عرصہ 10 سالہ سے منشیات کاددھنداکررہی ہیں،اینٹی نارکوٹکس
ملزمان کے ورثانے قانون سے بچنے کیلئے ماں بیٹے کے اغواکاڈرامہ رچایا،پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں