گوجرانوالہ۔6 افراد کا قاتل سیریل کلر آخرکار پکڑا گیا سنسنی خیز انکشافات ویڈیو دیکھیں

گوجرانوالہ۔خطرناک سیریل کلرڈرامائی اندازمیں گرفتاراینٹ مارقاتل ارسلان اب تک 6مردوخواتین کو قتل اور4کوزخمی کرچکاہے۔پولیس
افسران نے پریس کانفرنس کرکے ملزم بارے تفصیلات بتادیں۔ملزم ارسلان پہلے بھی دو قتلوں کا ریکارڈ یافتہ نکلاہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹررضوان نے بتایا قاتل 2007اور 2017میں بھی ایک خاتون اور نوجوان کو قتل کرچکاہےقاتل نے صرف بیس دنوں میں 6افرادکوقتل کیاجوچھت پہ سوئے تھےشادی نہ ہونے سے دلبرداشتہ ہوکریہ عمل کیےملزم کو شناخت پریڈ کے لیے بھیجاگیاہے۔ڈاکٹررضوان مزید تفتیش جاری ہے
ویڈیو دیکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں