مصرنے دنیا کی سب سے طویل ترین افطار دستر خوان کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، 7 ہزارلوگوں کیلئے افطاری کا انتظام کیا گیا ، انواع و اقسام کے لذیذ کھانے رکھے گئے تھے ۔رپورٹ کے مطابق مصر میں روزے داروں کے لئے دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان کی لمبائی 3 ہزارمیٹر تھی ۔500 سے زائد رضاکاروں نے افطاری میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی تواضع کی ۔










