گوجرانوالہ کے خوش خوراکوں کیلئے بری خبر، مرغی کینسر کا باعث بننے لگی، نئی تحقیق سامنے آگئی

امریکا کے محکمہ خوراک نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا میں استعمال ہونے والی چکن میں کینسرپیدا کرنے والا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق امریکا میں کھائی جانے والی ستر فیصد مرغیوں میں آرسینک نامی کیمیکل پایا جاتا ہے۔ یہ کیمیکل کینسر جیسے موذی مرض کی وجہ بنتا ہے۔
تحقیق کرنے والوں نے محکمہ خوراک سے سفارش کی ہے کہ ایسی مرغیوں کی افزائش فوری طور پر روکی جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں