ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہم قرار دیدیا

ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں انٹرنیشنل کرکٹرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دی ہے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سروے میں 13 ملکوں کے 330 کھلاڑیوں نے رائے دی جب کہ مزید پڑھیں

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی: ذرائع

لاہور: بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔ ذرائع کے مطابق دورے میں بنگلا دیش ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، ٹیسٹ میچز کراچی اور راولپنڈی مزید پڑھیں

شاہین کو دی ہنڈریڈ لیگ میں کھیلنے سے انکار کے باوجود لاکھوں روپے ملیں گے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو دی ہنڈریڈ لیگ میں کھیلنے سے انکار کے باوجود لاکھوں روپے ملیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شاہین آفریدی کو دی ہنڈریڈ لیگ کی انتظامیہ 17 لاکھ 61 ہزار سے زائد روپے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچنے والی جنوبی افریقی ٹیم نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پیر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں ناکامی: بابر اور رضوان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونیکا خدشہ

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کی کیٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی بھی مزید پڑھیں

ناکامی کے باوجود شاداب کو کیوں کھلایا؟ صحافی کے سوال پر اظہر محمود نے کیا جواب دیا؟

اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ناکامی کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آل راؤنڈر شاداب خان کو کھلائے جانے سے متعلق بتایا ہے۔ اظہر محمود سے سوال کیا گیا کہ ناقص کارکردگی کے باوجود شاداب خان ورلڈکپ کے میچ کیوں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا نے نیپال کو ایک رن سے ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا نے نیپال کو 1 رن سے شکست دیدی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں نیپال نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان T20 سیریز کا شیڈول طے پاگیا

کرکٹ اسکاٹ لینڈ اور کرکٹ آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کا شیڈول طے پا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں رواں سال ستمبر میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے مقدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی: کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں