پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار پلیئر ملیکہ نور نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ملیکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم میں شامل تھیں اور اب تک ہونیوالے ہر مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔ قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا۔ محمد فضل کا سوئیڈش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک مزید پڑھیں

بیلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس

بیلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے مایوس کن پرفارمنس دکھائی ہے۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم گروپ ٹو کے تینوں میچز میں ناکام ہوگئی جس کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم کی ایشین مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مالی معاملات پر آئی سی سی بورڈ ممبران ناراض

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ ممبران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات پر ناراض ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کے مالی اور آپریشنل معاملات پر بورڈ میٹنگ میں سوالات ہوں گے، امریکا میں ورلڈکپ میچز کے لیے 2 مزید پڑھیں

سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار، بڑے فیصلوں کا اعلان ہوگیا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں کرکٹ کی مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں آسٹریلیا تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ مزید پڑھیں

پاکستانی طالبات نے کھانوں کے عالمی مقابلے میں سونے اور کانسی کے تمغے جیت لیے

کراچی: کھانوں کے انٹرنیشنل مقابلوں میں سندھ کی طالبات نے سونے اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔ ملائیشیا میں کھانوں کا عالمی مقابلہ بیٹل آف شیفز 2024 منعقد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کے شیفز مزید پڑھیں