پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ شیر بنگلا اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان کی طرف سے اذان مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ ڈیوڈ وارنر کو بھارتی صارف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھوڑ کر دوبارہ آئی پی ایل کھیلنے کا مشورہ دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے مزید پڑھیں

غلطیوں کو درست کرکے اسلام آباد کے خلاف تگڑا کم بیک کریں گے: صاحبزادہ فرحان

کراچی: پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد کنگزمین کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز کے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ آج کی غلطیوں کو درست کرکے اسلام آباد کے خلاف تگڑا کم بیک کریں گے۔ بدھ کے روز مزید پڑھیں

پی ایس ایل: عثمان خان کی شاندار سنچری، حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کے 33 ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے عثمان خان کی شاندار سنچری کی بدولت ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد مزید پڑھیں

کرکٹ مجموعی کارکردگی کا نام ہے، ہر میچ ون مین شو نہیں ہوسکتا، فاسٹ بولر محمد علی

حیدرآباد کنگزمین کے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا کہ کرکٹ مجموعی کارکردگی کا نام ہے، ہر میچ ون مین شو نہیں ہوسکتا۔ ملتان سلطانز کو شکست دینے کے بعد حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی نے پریس مزید پڑھیں

بابر نے اتنا اسکورکیا ہےکہ لوگوں کو اس کے 30، 35 رنز بھی کم لگتے ہیں، اظہر محمود

پشاور زلمی کے اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ اظہر محمودکا کہنا ہےکہ بابراعظم کی پرفارمنس کبھی اتنی بری نہیں رہی جتنا کہا جاتا رہا، بابر نے اتنا اسکور کیا ہےکہ لوگوں کو اس کے 30 ، 35 رنز بھی کم لگتے مزید پڑھیں

راشد خان کو 2 ممالک کیجانب سے شہریت کی پیشکش، افغان کرکٹر نے کیا جواب دیا؟

افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف لیگ اسپنر راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دو ممالک کی جانب سے شہریت اور کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی مگر انہوں نے صاف انکار کر دیا۔ این ڈی ٹی وی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی، پیٹرول کی قیمت برقرار

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیےکے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے مزید پڑھیں

ایل این جی کے 4 کارگو 5 روز میں پہنچیں گے، قطر سے گیس آتے ہی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی: اویس لغاری

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ قطر سے ایل این جی کے 4کارگو اگلے 5 دن میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتےہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نےکہا کہ قطر سے مزید پڑھیں

پاکستان اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوگیا، دونوں ٹیموں کے درمیان فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان ہے۔ دونوں فیڈریشنز کی ابتدائی بات چیت میں دونوں ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ اور ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں