دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دانش کنیریا مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کی کوچنگ سے متعلق سوال پر معین علی کا دوٹوک جواب

انگلش بلے باز معین علی نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کی کوچنگ سے متعلق کھل کر وضاحت کی۔ معین علی سابق انگلش کپتان ایلسٹر کک کے ہمراہ ایک پروگرام میں شریک تھے اور مزید پڑھیں

بنگلا دیشی ٹیم ایک بار پھر مذاق بن گئی، ایک گیند پر 7 رنز دے دیے

بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ایک گیند پر 7 رنز دینے کا انوکھا کارنامہ اپنے کھاتے میں درج کروایا۔ بنگلا دیش کی ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے مزید پڑھیں

ایشز میں دلچسپ صورتحال، بین اسٹوکس بولڈ ہونےکے باوجود ناٹ آؤٹ قرار

ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ سڈنی میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلش ٹیم کے بلے باز بین اسٹوکس کریز پر موجود تھے اور انہوں نے کرس گرین کی مزید پڑھیں

سلو اوور ریٹ پر پنالٹی، آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی پلیئنگ کنڈیشنز تبدیل کردیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کردی گئیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچ کی پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیوں کا اطلاق رواں ماہ ہوگا۔ آئی سی سی کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

کابل: خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد

طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔ افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر مزید پڑھیں

ہاشم آملہ کو کس پاکستانی بولر نے سب سے زیادہ پریشان کیا؟

جنوبی افریقا کے لیجنڈ بلے باز ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پورے کیرئیر میں پاکستان کے محمد آصف جیسی جادوئی بولنگ کبھی نہیں دیکھی۔ جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان کھیلی جا رہی سیریز کے دوران کمنٹیٹر نے لیجنڈ مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔ دائیں ہاتھ کے بولر نے یہ سنگ میل ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا، وہ اپنے کیرئیر کا 169 واں ٹیسٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے سخت ترین کورونا قوانین نے ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر کو بھی نہ بخشا

آسٹریلیا نےکورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویز ا منسوخ کرکے انہیں ڈی پورٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق نوواک جوکووچ آسٹریلین مزید پڑھیں