نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش کیساتھ ملنے والے بے ہوش شخص نے بیان ریکارڈ کرادیا

کراچی: ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش کے ساتھ بے ہوشی میں ملنے والے شخص نے طبیعت سنبھلنے کے بعد پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص رشتے میں لڑکی کا بہنوئی ہے جس نے بتایا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھی اب امن و امان کی صورتحال کراچی کی طرح ہوگئی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے جاننے والوں کو بھی بھتے کی پرچیاں موصول ہوئی ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لیکر جائیں، کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سارے مقدمات آئینی بینچز میں لیکر نہ جائیں، کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سوئی نادرن گیس کی جانب سے اوور بلنگ مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کا تہوار منایا گیا

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ دیوالی کے موقع پر مندروں اور گھروں پر خصوصی پوجا کا اہتمام کیاگیا، مٹھائیاں تقسیم کیں گئیں اور مزید پڑھیں

کراچی: گورنرسندھ کی روس کے قومی دن ’پیپلزیونٹی ڈے‘ کی تقریب میں شرکت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے روس کے قومی دن کی مناسبت سے کراچی کے پریس کلب چوک پر روس کا پرچم لہرایا گیا۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے روس کے قونصل جنرل کے ہمراہ پریس کلب چوک کا مزید پڑھیں

لاہور: نجی کالج میں ریپ کے الزامات میں بظاہر کوئی صداقت نظر نہیں آرہی: ایچ آر سی پی

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں ریپ کے الزامات میں بظاہر کوئی صداقت نظر نہیں آ رہی، کئی واقعات نے نجی کالج کے طالبعلموں میں شبہات اور بداعتمادی مزید پڑھیں