گوجرانوالہ۔پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کاروائی

گوجرانوالہ پولیس کی رواں ماہ میں انسدادِ منشیات، ناجائز اسلحہ اور کائٹ فلائنگ کے خلاف بھرپور کاروائی درندہ صفت جرائم پیشہ اور شر پسند عناصر معاشرے کا ناسور ہیں۔ ضلع گوجرانوالہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ سٹی پولیس آفیسر مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں گوجرانوالہ ریجن سے قومی اسمبلی کا ایک حلقہ شامل ہے جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے

ملک بھرمیں آج ضمنی انتخابات کے سلسلسہ میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ اس موقع پر گزشتہ روز پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسرشاہد حنیف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق پر عمل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:ریسلنگ چیمپئن انعام بٹ کے ساتھ کمشنر اور آر پی او نے کمال کر دیا ۔

گوجرانوالہ ورلڈ بیچ ریسلنگ کے چیمیئن انعام بٹ کے اعزاز میں کمشنر دفتر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں کمشنر اور آر پی او نے انعام بٹ کا استقبال کیا کمشنر نے انعام بٹ کو ایک لاکھ روپے کا چیک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مہنگائی میں اضافہ، تعمیراتی سامان کی قیمتیں بڑھنے سے مزدور بے روز گار ہونے لگے

اینٹ ، سریا ،سیمنٹ ،ریت اور بجری کی قیمتوں میں اضافے سے تعمیراتی کام بند ہو گیا جبکہ 530 میں ملنے والی سیمنٹ کی بوری 615روپے ،16ہزار میں ملنے والا بجری کا ٹرک 20 ہزار، 52سو میں بکنے والا ریت مزید پڑھیں

موسم کے انگڑائی لیتے ہی مہمان پرندے ہزاروں میل کا سفر کرکے گوجرانوالہ پہنچ گئے

روسی ریاستوں اور چائنہ میں برف باری شروع ہوتے ہی خوبصورت پرندوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔ ان پرندوں کی بڑی تعداد گوجرانوالہ ریجن میں دریائے چناب سمیت دیگر ندی نالوں اور جھیلوں کا رخ کررہی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سموگ کے خلاف مہم، فیکٹریوں ، بھٹیوں اور گاڑیوں کے چالان اور جرمانوں کا سلسلہ جاری

محکمہ ٹرانسپورٹ کی طرف سے سیکرٹری ڈسرکٹ آر ٹی اے عدنان ارشاد چیمہ نے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر گاڑیوں کی انسپکشن کی اور انسپکشن کے دوران انہوں نے 48گاڑیوں کو چیک ، 20گاڑیوں کو بنداور6گاڑیوں کو چالان کیا۔ مزید پڑھیں