ڈیل کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں :خرم دستگیر

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکمران میاں نوازشریف کے بغض میں عوام کو مسائل سے دوچار کررہے ہیں مسلم لیگی قیادت کیساتھ ڈیل کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ چیمبر انتخابات: فاؤنڈر یونٹی گروپ کی جانب سے معروف صنعتکار بابو عقیل ایسوسی ایٹ کلاس کیلئے امیدوار نامزد

گوجرانوالہ فاؤنڈر یونٹی گروپ نے گوجرانولہ ایوان صنعت و تجارت کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سالانہ انتخابات کے لئے معروف صنعتکار بابو عقیل احمد کو ایسوسی ایٹ کلاس کے لئے امیدوار نامزد کیا یے بابو عقیل احمد اس سے قبل بھی مزید پڑھیں

کشمیریوں کیلئے پاکستان ہر حد تک جائے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ کے خطرناک نتائج ہونگے، پاکستانی قوم آخری سانس تک لڑنے والی قوم ہے، پاکستان جنگ کا آغاز نہیں کرنا چاہتا، جنگیں مزید مسائل کا مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 41 واں روز، موبائل، انٹرنیٹ سروس مسلسل بند

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کا آج 41 واں روز ہے، موبائل، انٹرنیٹ سروس مسلسل بند ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے لینڈ لائن، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس مکمل بند ہیں۔ وادی میں جگہ جگہ فوج مزید پڑھیں

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، مزید تفصیلات جان لیں

لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو تبدیلی کی بات کرتے تھے وہ کہاں ہیں، ماڈل ٹاؤن کے مظلوم وہیں کھڑے ہیں جہاں پانچ سال مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 33 سالہ حوالدار شہید

راولپنڈی: جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کا امن پر پھر وار، بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر حاجی پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس میں پاک فوج کے 33 سالہ حوالدار ناصر حسین شہید ہوگئے۔ مسلح افواج مزید پڑھیں

شہرکچرادان کامنظرپیش کرنے لگا، پی ٹی آئی رہنمابھی پریشان، مکمل تفصیلات جان لیں

گلی محلوں سمیت مین روڈ کے کنارے بھی گندگی کے ڈھیر فلتھ ڈپو کا منظر پیش کر رہے بارشوں کے بعد تعفن سے شہریوں کاسانس لینامحال،موذی امراض پھیلنے کا بھی خدشہ گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سالڈ ویسٹ مینجمنٹ انتظامیہ کی نااہلی کے مزید پڑھیں

30ہزارسے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی گاڑیاں کھٹارہ, سلنڈرز کے باعث طلبہ وطالبات پرموت کے سائے

زیادہ تر گاڑیاں پہلے پبلک ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال ہوتی تھیں،مالکان نے اب سکول و کالج کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا ،موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ چیکنگ کے بغیرفٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے لگا،کھٹارہ گاڑیوں کے چالان کرتے ہیں :محکمہ گوجرانوالہ(نیوزرپورٹر)ساڑھے مزید پڑھیں

سیشن کورٹ:مدعی کی رہا ہونیوالی خاتون پر فائرنگ،زخمی کردیا

پولیس اہلکاروں نے ملزم افضال کو گرفتار کر کے پستول برآمد کر لیا،سائرہ ہسپتال داخل گوجرانوالہ(کر ائم رپورٹر،سٹاف رپورٹر)سیشن کورٹ کے باہر مدعی مقدمہ نے قتل کے مقدمے میں بری ہونیوالی خاتون کو فائرنگ کے زخمی کر دیا، ڈولفن فورس مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر صدرحناارشدکاسبزی وفروٹ منڈی کادورہ

نیلامی کاجائزہ لیا،مارکیٹ کمیٹی حکام کو روزانہ کی بنیادپرقیمتوں کے تعین کی ہدایت گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر (صدر)حنا ارشد نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا، مختلف پھلو ں اور سبزیوں کی نیلامی کا جائزہ لیا مزید پڑھیں