نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم، مزدوروں کیلئے بڑی خوشخبری

پنجاب حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت صوبے میں مزدوروں کے لیے 2رہائشی کالونیاں بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اہم فیصلہ وزیر لیبر پنجاب انصر مجید کی زیرصدارت اجلاس میں ہوا، ہاؤسنگ اسکیم کے مزید پڑھیں

اپوزیشن کی جانب سے پیسہ اور لالچ کے باوجود سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئےہر حربہ استعمال کررہی ہیں لیکن اپوزیشن کی جانب سے پیسہ اور لالچ کے باوجود سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی مزید پڑھیں

ڈسکہ انتخاب: بیرسٹر علی ظفر نے وزیر اعظم کو قانونی مشورہ دے دیا!

لاہور: این اے 75 میں دوبارہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بیرسٹر علی ظفر نے وزیر اعظم عمران خان کو قانونی مشورہ دیا ہے، جس کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کی حکمت عملی ترتیب مزید پڑھیں

پاکستان میں پاور بریک ڈاؤن کیوں ہوا تھا؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں پاور بریک ڈاؤن کے حوالے سے کہا کہ گدو پاوراسٹیشن میں انسانی غلطی کی وجہ سے مسئلہ ہوا، جس کے باعث مکمل بلیک آؤٹ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ڈسکہ میں حکومتی جبر، غنڈی گردی اور بکسے چوری قابل مذمت ہے، عامر اکرام بٹ

گوجرانوالہ- پاکستان مسلم لیگ ن کے سٹی سیکرٹری اطلاعات عامر اکرام بٹ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگی امیدواروں کی کامیابی حکومت پر عوامی عدم اعتماد ہے تحریک انصاف کی حکومت عوام کی مکمل حمایت کھوچکی ہے مزید پڑھیں