سینیٹ اجلاس: پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں آپس میں ہی الجھ پڑیں

سینیٹ اجلاس میں حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل اپوزیشن جماعتیں آپس میں ہی الجھ پڑیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مزید فعال بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مزید فعال بنانے کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو قائم رکھنے اور اسے مزید فعال بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان بھی کورونا میں مبتلا

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ کورونا میں مبتلا بابر اعوان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر مزید پڑھیں

چینی مافیا کی یورپ میں اربوں کی بے نامی جائیدادیں: تحقیقات میں نئے انکشافات

چینی مافیا کے خلاف جاری تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق چینی مافیا نے ملائیشیا، دبئی، برطانیہ اور یورپ میں اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنائیں۔ ذرائع کے مطابق سٹے اور چینی کے ناجائز منافع سے مزید پڑھیں

ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے بعد ملک بھر کے ائیرپورٹس پر بغیر ماسک کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سخت احکامات پر کراچی ائیرپورٹ پر ماسک کے بغیر مزید پڑھیں

ڈسکہ ضمنی انتخاب: الیکشن کمیشن شواہد سے منظم دھاندلی ثابت کرے، سپریم کورٹ

ڈسکہ ضمنی انتخاب: الیکشن کمیشن شواہد سے منظم دھاندلی ثابت کرے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں شواہد سے منظم دھاندلی ثابت کرے۔ سپریم کورٹ میں این اے مزید پڑھیں

لعل شہباز قلندرکے عرس کی تقریبات منسوخ ہونے پرمشتعل زائرین کی پولیس سے جھڑپیں

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وبا کے پیش نظر مزارات بند کرائے جانےکے بعد سیہون میں صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کی تقریبات بھی منسوخ کر دی گئیں جس پر زائرین مشتعل ہوگئے۔ صوفی بزرگ مزید پڑھیں