عاطف اسلم کا سلامِ عاجزانہ ریلیز ہوتے ہی مقبول

عاطف اسلم نے نبی آخر الزماں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا اپنا سلام عاجزانہ ریلیز کردیا۔ 5منٹ 8 سیکنڈ پر مشتمل کلام میں عاطف اسلم کےعلاوہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی عدالت میں کورونا میں مبتلا وکیل کی آمد پر ہلچل مچ گئی

سلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پر ہلچل مچ گئی۔ جیونیوز کے مطابق کورونا میں مبتلا وکیل خالد محمود نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا کہ مجھے کورونا ہوا ہے مزید پڑھیں

تحریک لبیک پرپابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں ایمل ولی خان کا کہنا تھاکہ تحریک مزید پڑھیں

کیا پنجاب حکومت نے نوازشریف کا گھرگرانےکا فیصلہ کرلیا؟

پنجاب حکومت نےشریف خاندان کی لاہور میں رائیونڈ رہائش گاہ کی 127 کنال زمین کا انتقال منسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے منسوخ کی گئی اراضی موضع مانک رائے ونڈ میں شریف خاندان کے گھر کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزرات اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی سینیٹر فیصل جاوید نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزرات اطلاعات کا قلمدان سونپے جانے کی تصدیق کی۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین مہم : ضلع گوجرانوالہ کیلئے 25 لا کھ پودوں کا ہدف مقرر

ان خیالات کا اظہار انہوں نے قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول میں کلین اینڈ گرین شجر کاری مہم کے تحت پودے لگانے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا، انہوں نے کہا کہ ضلع گوجرانوالہ کیلئے 25 لا مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا

مانسہرہ پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی کابینہ نے ریاست مخالف بیانات کی وجہ سے صوبائی حکومت کو مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی ہدایت کی تھی۔ 2 ماہ کی طویل روپوشی مزید پڑھیں

پاور ڈویژن کا سحر و افطار کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان

پاور ڈویژن نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سحر،افطار اور تراویح کےاوقات میں بلاتعطل بجلی مہیا کی جائے گی، اس حوالے سے بجلی مزید پڑھیں