اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی آگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 24 گھنٹوں میں 4162 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 106 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور اس طرح مزید پڑھیں
راولپنڈی: اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل پر تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی جو قانونی، تکنیکی اور معاشی ماہرین پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں چکن، پیاز، انڈے، چینی اور آٹا سمیت 25 اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ہفتہ وارمہنگائی میں اعشاریہ آٹھ دو فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے 5 فیصد سےکم کورونا کیسز والے 16 اضلاع میں 24 مئی سے سرکاری و نجی اسکول کھولنےکا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمران باتیں بناتے رہے اور ہم حقیقی منصوبےلائے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں وزیردفاع پرویزخٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی سمیت سیاسی صورتحال مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے راجا ریاض کے الزامات پر ردعمل میں کہا ہے کہ احتساب پاکستان تحریک انصاف کا اہم جُز ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا ہےکہ احتساب اگر سب کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخی کا حکم کالعدم جبکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے اس اقدام کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا۔ اسلام مزید پڑھیں
احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضلع شیخوپورہ میں 88 کنال اراضی کی نیلامی آج ہوگی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ 88 کنال 4 مرلے اراضی کی نیلامی یکمشت ہوگی، مزید پڑھیں
کراچی میں گرد وغبار کے طوفان نے ہلچل مچادی، مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے بعد ہلکی بارش ہوئی۔ طوفانی ہواؤں کے باعث بعض علاقوں میں مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں، دیواریں ، درخت ، بجلی کے تار اور مزید پڑھیں
معروف گلوکار عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کی۔ ٹوئٹر پر اسرائیلی حکومت نے اپنے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی جس کے کیپشن میں درج تھا ‘ہم تین ہزار سال سے یہاں ہیں اور مزید پڑھیں


















