’پاکستان کے فوجی اڈے امریکا کو دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فوجی اڈے امریکا کو دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) بالکل بچوں کی طرح مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں ملیر، ماڈل کالونی، گلشن حدید، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، قیوم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیا ناظم آباد اور نیو کراچی سمیت دیگر علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور میں الیکشن اصلاحات کا بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن اصلاحات کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قائمہ کمیٹی نے سینیٹ الیکشن اوپن ووٹ سےکرانے اور اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ترامیم بھی منظور کرلیں۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

جرائم پیشہ افراد کی ہیڈمنی، سندھ رینجرز کو سب سے زیادہ انعامی رقم ملے گی

کئی سالوں سے مارے یا پکڑے گئے مطلوب جرائم پیشہ افراد کے سروں کی قیمت اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملنے جارہی ہے اور اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیجی گئی مزید پڑھیں

عمران خان سب کچھ دینے کیلئے تیار ہیں لیکن این آر او نہیں، شاہ محمود

چوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سب کچھ دینے کیلئے تیار ہیں لیکن این آر او نہیں ملے گا۔ ملتان میں تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ اللہ کی رحمت مزید پڑھیں