کوئٹہ میں ژالہ باری، کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار جب کہ بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے موسم مزید پڑھیں

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، یقین ہے کہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ ( آئی پور )نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

کراچی میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں دُلہے بھی پہنچ گئے

سندھ کے متنازع بلدیاتی قانون کےخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا انیسویں روز بھی جاری ہے جہاں اب 2 دُلہے بھی پہنچ گئے۔ دھرنے میں شریک ہونے والے دونوں دُلہاؤں سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

مری سیاحوں کیلئے کھل گیا، متوقع برفباری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری

ملکہ کوہسار مری میں آج سے سیاحوں کو داخل ہونے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے جب کہ متوقع برفباری کے باعث راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کردیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ( سی ٹی او) کے مزید پڑھیں

نفری دُگنی کر دیں تو بھی جرائم پر قابو نہیں پایا جاسکتا، کراچی پولیس چیف نے ہاتھ اٹھا لیے

کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے شہر قائد میں جرائم پر قابو پانے کے حوالے سے ہاتھ کھڑے کر دیے۔ کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے شہر قائد میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے متعلق گفتگو کی۔ مزید پڑھیں

جسٹس عمر عطا بندیال، کیمبرج کے چوتھے طالب علم جو پاکستان کے چیف جسٹس بنے

لاہور (صابر شاہ) پاکستان کے نئے چیف جسٹس، جسٹس عمر عطا بندیال ملک کے عدالتی نظام کی سربراہی کرنے والے کیمبرج یونیورسٹی کے چوتھے سابق طالب علم ہوں گے۔ وہ 2 فروری 2022 (2-2-22) کو 63 سال، چار ماہ اور مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر، گھنٹوں کی تاخیر

پنجاب اور سندھ میں شدید دھند کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق دھندکے باعث مسافر ٹرینیں 2 سے 8 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ کراچی سے آنے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورنا وائرس کا شکار ہوگئے

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کورنا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں شفقت محمود نے بتایا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے، مجھ میں بہت تھوڑی سی علامات ہیں اور میں مزید پڑھیں

چھوٹی اور عام چیزیں جو حکومت کو کرنی چاہئیں وہ نہیں کر رہی، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نےکہا ہےکہ چھوٹی اور عام چیزیں جو حکومت کو کرنی چاہئیں وہ نہیں کر رہی ، عوام مشکل حالات اور مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں کتاب کی رونمائی کی تقریب مزید پڑھیں