نوازشریف کی صحت جانچنے کیلئے ڈاکٹر لارنس کو میل بھیجی تھی: علی نواز کا دعویٰ

وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے دعویٰ کیا ہےکہ نواز شریف کی صحت جانچنے کے لیے ان کی پہلی رپورٹس بنانے والے ڈاکٹر لارنس کو بھی ای میل بھیجی گئی تھی۔ علی نواز اعوان سے ایک پروگرام میں مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سکیورٹی کی فراہمی کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کے خط کے بعد وزارت داخلہ نے جسٹس (ر) گلزار احمد کی فول پروف سکیورٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس کی مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ ایریا سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بے دخلی پر کنٹونمنٹ بورڈز کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولوں کی بےدخلی مزید پڑھیں

چیف جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے آخری روز نسلہ ٹاور کا انہدام بھی مکمل

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی ریٹائرمنٹ کے آخری روز ان کے احکامات پر کراچی میں غیرقانونی رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کا انہدام بھی مکمل ہوگیا۔ جسٹس گلزار احمد نے اپنی خدمات کی آخری سہہ ماہی میں سندھ مزید پڑھیں

آزادکشمیر:کورونا کے باعث کوٹلی میں تمام تعلیمی ادارے آج سے 9 فروری تک بند

کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی جس کے بعد تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوٹلی میں تمام تعلیمی ادارے آج سے 9 مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے: ترجمان وزارت خزانہ

ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ جولائی تا نومبر ہر سال مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی رفتار اب کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

لاہور کے گرجا گھر میں جان دیکر خودکش حملہ آور کو روکنے والے شخص کیلئے اعزاز

لاہور کے گرجاگھر میں خودکش حملہ آور کو داخل ہونے سے روکنے کی کوشش میں جان دینے والے آکاش بشیر کو ویٹی کن نے سروینٹ آف گاڈ کا اعزاز دیدیا ہے۔ کسی بھی پاکستانی مسیحی کو ویٹی کن کی جانب مزید پڑھیں

سینیٹ نے پارلیمانی نظامِ حکومت کے حق میں قرارداد منظور کر لی

پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) نے پارلیمانی نظام حکومت کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ سینیٹ میں پارلیمانی نظام کی حمایت میں قرارداد اپوزیشن کے سینیٹرز کی جانب سے پیش کی گئی جس میں رضاربانی، یوسف رضاگیلانی، شیری رحمان، شفیق مزید پڑھیں