اعتزاز احسن کا اپنی قیادت کو پی ڈی ایم پر اعتبار نہ کرنے کا مشورہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو پی ڈی ایم پر اعتبار نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے پیکا پر بات کرتے ہوئے کہا فیک مزید پڑھیں

کراچی: پوش علاقے میں چیتے کو گاڑی میں سیر کرانے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے پوش علاقے میں لگژری گاڑی میں چیتے کو سیر کرانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں چیتے کو کارکی اگلی نشست پر بیٹھا دیکھاجاسکتا ہے۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وائلڈ لائف حکام کا کہناہے کہ ویڈیو مزید پڑھیں

لاہور میں دو کمسن بھائی کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گئے

لاہورکے علاقے مصری شاہ فاروق گنج میں دو کمسن بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق فاروق گنج میں 8 سالہ حمزہ نےکھڑکی سےلوہےکاپائپ باہرنکالا تو وہ بجلی کے تاروں سے ٹکراگیا، کرنٹ لگنے سے حمزہ گر پڑا مزید پڑھیں

اچھی پالیسیوں کی وجہ سے عوام میں خوشحالی آرہی ہے: حکومتی دعویٰ

حکومت کا دعویٰ ہے کہ اچھی پالیسیوں کی وجہ سے عوام میں خوشحالی آرہی ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان جیسے پسماندہ ضلع میں نئی اور پرانی گاڑیوں کے شو کی چکاچوند دیکھیں تو حکومت کا دعویٰ زیادہ غلط بھی نہیں مزید پڑھیں

سندھ کا طبی سامان پر 20 فیصد وفاقی ٹیکس کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

سندھ کے سرکاری اسپتالوں کے سربراہان اور محکمہ صحت نے وفاقی حکومت کی جانب سے طبی سازوسامان پر 17 فیصد اور 3 فیصد اضافی ٹیکس کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت کے ساتھ سندھ مزید پڑھیں

جج ظفر اقبال کیخلاف ریفرنس کا معاملہ، اٹارنی جنرل نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی نفی کردی

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے سینیئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس لانے کے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کے بیان کی نفی کردی۔ گزشتہ روز ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

عورت مارچ پر پابندی کے معاملے پر وفاقی حکومت کے دو وزیر آمنے سامنے

عورت مارچ پر پابندی کے معاملے پر وفاقی حکومت کے دو وزیر آمنے سامنے آگئے۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے وزیراعظم کو خط لکھ کر عورت مارچ پر پابندی اور اس کی جگہ یوم مزید پڑھیں