کراچی: محمد علی سوسائٹی میں گھر میں آتشزدگی سے 5 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں گھر میں آتشزدگی سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ محمدعلی سوسائٹی میراں شاہ روڈ پرپیش آیا جہاں ایک گھر میں آگ لگنے سے 2 خواتین سمیت 5 مزید پڑھیں

بلوچستان: محرم کے دوران کوئٹہ سمیت 10 اضلاع میں پابندیاں نافذ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران ایک ماہ کیلئے صوبے کے 10 حساس اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت دیگر پابندیاں عائد کردیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق حکومت نےمحرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 81 اموات، 4856 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے اور 4856 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ کو نہ بلانے پر وزیراعظم سے شکوہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے شکوہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے دورے میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو کسی تقریب میں مدعو نہیں کیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیراعظم جب مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح اور اموات میں معمولی کمی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کر گئے اور 4040 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

بلوچستان: 22 ہزار کی تھرمل گن اور 800 کا ماسک، کورونا فنڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا کی پہلی لہر کے دوران پی ڈی ایم اے کی جانب سے خرچ کیے گئے ایک ارب 80 کروڑ روپے کی تفصیلات سامنے آگئیں جس میں فی تھرمل گن 21960 روپے اور میٹرس 10 ہزار روپے مزید پڑھیں