لاڑکانہ میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، 200 مکانات گر گئے، 22 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں شدید بارشوں کے باعث تین روز کے دوران 200 سے زیادہ کچے مکانات گر گئے اور 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث خیرپور کے سیم نالے میں شگاف پڑنے سے 200 مزید پڑھیں

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے مزید 9 ہلاکتیں، مجموعی اموات 225 ہوگئیں

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مختلف حادثات میں مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس سے صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 225 ہوگئیں۔ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، دکی اور ہرنائی میں مسلسل طوفانی مزید پڑھیں

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ضمانت قبل مزید پڑھیں

کراچی:کورنگی کازوے کو چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا

کراچی:کورنگی کازوے کو چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں ہونے والی حالیہ با رشوں کے بعد کورنگی کاز وے شدید متاثر ہوئی تھی جسے عارضی مرمت کے بعد چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول مزید پڑھیں

ایف بی آر کا کرپشن اور فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن اور فرائض سے غفلت برتنے پر ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین سے متعلق تحقیقات 60 مزید پڑھیں

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی کی مقامی عدالت نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ کراچی کے ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شرقی نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف مرحوم کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، جانی و مالی نقصان کی نئی رپورٹ جاری

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات کی نئی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث مزید مزید پڑھیں

لاہور: چوہنگ میں ٹرک کی رکشے اور موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے رکشہ اور موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں