بینظیر کے استقبالی جلوس میں دھماکوں کو 15 سال گزرگئے، غم آج بھی تازہ

سابق وزیراعظم بینظیربھٹو 15 سال پہلے آج ہی کے دن 8 برس کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو کراچی میں عوام کے سمندر نے ان کا استقبال کیا تاہم کارساز کے مقام پر ان کے استقبالی جلوس میں مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے نکاح رجسٹرارز کو ترمیم شدہ نکاح نامے کی دستیابی یقینی بنانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو صوبے بھر کے نکاح رجسٹرارز کو ترمیم شدہ نکاح نامے کی دستیابی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس فاروق حیدر نے درخواست گزار خاتون مہر شوکت کی درخواست پر حکم جاری کیا اور مزید پڑھیں

کراچی: گرومندر سے تین ہٹی جانیوالی جہانگیر روڈ کی حالت زار توجہ کی منتظر

کراچی کے دیگر علاقوں کی طرح گرومندر سے تین ہٹی جانے والی دو طرفہ جہانگیر روڈ کی حالت زار توجہ کی منتظر ہے۔ تین ہٹی سے گرومندر تک ایک کلومیٹر کا ٹریک تو بنا دیا گیا مگر گرومندر سے تین مزید پڑھیں

مینگورہ: فورسز سے جھڑپ میں 2 شدت پسندہلاک، 4 اہلکار زخمی

مینگورہ میں فورسز سے جھڑپ میں 2 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس پر شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس دوران فورسز اور شدت پسندوں مزید پڑھیں

فیصل آباد: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

فیصل آباد: منٹگمری بازار میں واقع پلازہ میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی۔ ریسکیو حکام کےمطابق 5 منزلہ عمارت میں نیچے دکانیں اور اوپر فیملییاں رہائش پذیر تھیں، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پرپہنچ مزید پڑھیں

بلوچستان کے 4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

بلوچستان کے4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ موسی خیل،مستونگ،دکی اور لورالائی کی 11یونین کونسلز کے57 وارڈز میں پولنگ ہو رہی ہے۔ موسیٰ خیل کی 4 یوسیز کے 28 وارڈز، مستونگ کی 4 یوسیز کے 22 مزید پڑھیں