سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ خیبر پختونخوا کا ضلع صوابی اور بونیر تباہی کی داستان پیش کرنے لگے ہیں۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر ہیں اور فضا سوگوار ہے۔ صوابی میں مزید پڑھیں
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ خیبر پختونخوا کا ضلع صوابی اور بونیر تباہی کی داستان پیش کرنے لگے ہیں۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر ہیں اور فضا سوگوار ہے۔ صوابی میں مزید پڑھیں
کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں اب تک بجلی کی فراہمی معطل ہے اور شہر کی کئی سڑکوں پر تاحال پانی جمع ہے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 7، 13، 18، مزید پڑھیں
کراچی: موسمیاتی تجزیہ کاروں نے آج بھی کراچی میں موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شمالی بحیرۂ عرب کے اوپر 2 مختلف مون سون کے سسٹم ہیں، ایک جنوب مشرق کیٹی بندر کے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر بارش گلشن حدید میں ریکارڈ کی گئی، اس کے مزید پڑھیں
پشاور: وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر نکل پڑے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچنے جہاں وفاقی وزیر امیرمقام نے دونوں کا استقبال کیا۔ حکام کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں
کراچی: ڈیفنس میں کم عمر بیٹا بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں ماں کی جانب سے کم عمر بچوں کو قتل مزید پڑھیں
کراچی : ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے بڑھ کر3 لاکھ 57 ہزار 700 روپےہوگئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے مزید پڑھیں
پاک فوج کی انجینئر کور گلگت بلتستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سےمتاثرہ اضلاع میں بند سڑکوں کی بحالی کیلئے کام کررہی ہے۔ گلگت بلتستان میں آرمی انجینئرکور اور ایف ڈبلیو او کی جانب سے لینڈ سلائیڈنگ کےسبب بند سڑکوں مزید پڑھیں
حیدرآباد: سانگھڑ میں گاڑی میں مردہ پائے گئے صحافی خاور حسین کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ خاور حسین کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم سول اسپتال حیدرآباد میں کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس سرجن ڈاکٹر مزید پڑھیں