بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک

بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بحیرہ اوقیانوس کے جزیرے کیپ وردے کے ساحل پر پیش آیا جہاں درجنوں افراد سے بھری کشتی پانی مزید پڑھیں

شہباز شریف کے تین سینئر سول افسران نگران وزیراعظم کے ساتھ کام جاری رکھیں گے

اسلام آباد: وفاقی حکومت میں اقتدار کی تبدیلی کے تناظر میں سول انتظامیہ میں کوئی بڑا ردوبدل نہیں ہوگا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے پیشرو شہباز شریف کے تین سینئر قریبی ساتھیوں کو برقرار رکھا ہے جب کہ مزید پڑھیں

توقع ہے نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تناؤ میں کمی آئیگی: شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ توقع ہے کہ نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تناؤ کی صورتحال میں کمی آئے گی۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بہتر یہی ہوگا نگراں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقہ کار سے کرے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

اٹک میں پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گرپڑی، 5 افراد زخمی

اٹک میں پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گرگئی جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسٹیشن اٹک خورد میں ایک زور دار دھماکے کی آواز آئی جس سے پولیس اسٹیشن کی عمارت کا بڑا حصہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے اپنی مزید پڑھیں

سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: معروف بینکار سلطان علی الانہ کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سلطان علی الانہ نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کردار مزید پڑھیں